JORDAL SKOLE سرپرستوں کیلئے معلومات

Størrelse: px
Begynne med side:

Download "JORDAL SKOLE سرپرستوں کیلئے معلومات"

Transkript

1 JORDAL SKOLE سرپرستوں کیلئے معلومات 1

2 سکول کا تدریسی پلیٹ فارم ہمارا یقین ہے کہ اور ترقی کرنا چاہتے ہیں تمام لوگ سیکھنا ہم طالبعلم کی خوبیاں اور صالحیتیں دیکھ کر اور ان کا اعتراف کر کے کامیابی کا احساس پیدا کرتے ہیں لوگوں کو مشکالت کا مقابلہ کرنا اچھا لگتا ہے لوگ ذمہ دار ہوتے ہیں اور ایک اچھے ماحول سے وابستہ رہنا پسند کرتے ہیں Jordal skole میں ہماری خواہش ہے کہ طالبعلم کالس میں اور سکول میں ایک اچھا تعلیمی ماحول بنانے میں کردار ادا کریں یہ ذمہ داری لیں کہ ہم موبنگ )ڈرانے/ستانے( کی کسی قسم میں شریک نہیں ہوں گے پیریڈز کیلئے درست وقت پر اور تیاری کے ساتھ پہنچیں مضامین کا کام اچھے طریقے سے کریں گے اور مقررہ وقت پر سکول کا کام کریں ضروری چیزیں ساتھ الئیں گے اور اپنی سکول کی چیزوں کو ترتیب سے رکھیں Jordalمیں skole ہماری خواہش ہے کہ سرپرست آگاہ رہیں اور سکول میں اور طالبعلم کے سکول کے کام میں مثبت دلچسپی ظاہر کریں یہ یقینی بنائیں کہ طالبعلم سکول کا دن شروع کرنے کیلئے تیاری کر کے آۓ سکول میں والدین کی میٹنگوں اور طالبعلم کی پیش رفت کے بارے میں بات چیت کیلئے آئیں وضاحت طلب باتوں اور سواالت کیلئے ڈائریکٹ سکول سے بات کریں اگر آپ دلچسپی لیتے ہوں تو آپ کا بچہ سکول میں بہتر Jordalمیں skole ہماری خواہش ہے کہ اساتذہ کارکردگی دکھاتا ہے! پیریڈز میں اچھا تعلیمی ماحول بنانے کا انتظام کریں طالبعلموں کے ساتھ اپنا اچھا تعلق یقینی بنائیں طالبعلموں سے تقاضے کریں انفرادی طور پر بھی اور گروپ کی صورت میں بھی کام کے عرصوں کیلئے ٹھوس اہداف رکھیں اور طالبعلموں کو آگاہ کریں تدریس میں رد وبدل کریں اور اسے موزوں بنائیں مثبت اور تعمیری راۓ دیں کام کے ایک عرصے کے بعد اس کا خالصہ بیان کریں چیک کریں کہ آیا اہداف حاصل ہوۓ ہیں اور واضح کریں کہ اگلے عرصے میں کیا ہو گا سکول کا تصور: ہم انسان کو ایکۥکل کے طور پر دیکھتے ہیں 2

3 گھر اور سکول کا باہمی تعاون سکول اور گھر کے بیچ اچھا تعاون طالبعلموں میں شوق پیدا کرنے اور ان کےسیکھنے کیلئے اہم ہے سرپرست بچے کی تحصیل علم کیلئے اہم ہیں اور جن بچوں کو گھر میں مدد اور سہارا ملتا ہے انہیں سکول میں اچھی کارکردگی دکھانے کے زیادہ مواقع حاصل ہوتے ہیں والدین کی مٹینگیں والدین کی میٹنگوں میں ایک ہی کالس کے بچوں کے والدین کالس ٹیچر اور مضامین پڑھانے والے اساتذہ شامل ہوتے ہیں اس موقع پر سرپرستوں کو سکول سے معلومات ملتی ہیں وہ ایک دوسرے کو اپنے تجربات بتاتے ہیں اور گھر اور سکول کے بیچ اچھا تعاون استوار کرنے میں معاون بنتے ہیں Jordal skole میں ہماری خواہش ہے کہ تمام سرپرست والدین کی میٹنگوں میں شریک ہوں اگر آپ چاہیں تو سکول مترجم کا بندوبست کر سکتا ہے والدین کی میٹنگوں میں سرپرستوں کا شریک ہونا اہم ہے! طالبعلم کی پیش رفت کے بارے میں بات چیت Jordal skole ہر ششماہی میں طالبعلم کی پیش رفت کے بارے میں بات چیت کا انتظام کرتا ہے اس بات چیت میں طالبعلم سرپرست کالس ٹیچر اور بعض اوقات مضامین پڑھانے والے اساتذہ شریک ہوتے ہیں سرپرستوں کو کافی وقت پہلے بات چیت کے وقت سے مطل ع کیا جاۓ گا طالبعلم کی پیش رفت کے بارے میں بات چیت کے ذریعے سکول دوطرفہ اعتماد اور اتنا محفوظ ماحول پیدا کرنا چاہتا ہے کہ ہر قسم کے مسائل پر کھل کر بات کی جا سکے بات چیت کا مقصد طالبعلم کو سکول میں آئندہ کام کیلئے مدد دینا ہے بات چیت کے نتیجے میں ایک خالصہ تیار کیا جاتا ہے جس میں طالبعلم استاد اور سرپرست طے کرتے ہیں کہ سکول میں طالبعلم کے آئندہ کام کیلئے کن معامالت کو خاص اہمیت دی جاۓ گی یہ اہم ہے کہ سرپرست پیش رفت کے بارے میں بات چیت کیلئے آئیں! سکول کا کام سب طالبعلموں کو ہو م ورک یا سکول کی پڑھائی کیلئے اچھے معموالت کی ضرورت ہوتی ہے ہمارا مشورہ ہے کہ طالبعلم سوموار سے جمعرات تک روزانہ کم از کم ایک گھنٹہ پڑھائی پر استعمال کریں اور ٹیسٹوں اور اسائنمنٹس کے زمانے میں اس سے زیادہ وقت دیں سرپرست کو اپنے بچوں کو یاددہانی کرانی چاہیئے کہ ان کی پڑھائی باقی ہے اور انہیں پڑھائی کرنی چاہیئے آپ اپنے گھر میں ایک اچھی لغت رکھ کر بھی اپنے بچے کی مدد کر سکتے ہیں اگر بچے کو پڑھائی کیلئے مدد کی ضرورت ہو تو سکول میں پڑھائی کیلئے مدد مل سکتی ہے پڑھائی کیلئے مدد ہر سوموار منگل بدھ اور جمعرات کو بجے کے درمیان مہیا ہوتی ہے اگر آپ سکول کے بارے میں اچھے طریقےسے بات کرتے ہوں تو آپ کا 3

4 مضامین کا نصاب قابلیت کے اہداف اور بنیادی اہلیتیں شامل ہوتی ہیں Jordal سکول میں تمام مضامین کا ایک نصاب ہوتا ہے ہر مضمون میں میں قابلیت کے اہداف طے ہیں جن سے پتہ چلتا ہے کہ طالبعلم کو کس قابل skole میں دسویں جماعت کے بعد ہر مضمون ہونا چاہیئے اساتذہ ان اہداف کی بنیاد پر آٹھویں نویں اور دسویں جماعتوں میں اپنے ساالنہ منصوبے اور کام کے پالن میں اس پیج پر مل Fronter بناتے ہیں مختلف مضامین کیلئے سکول کے ساالنہ منصوبوں کے بارے میں معلومات آپ کو جائیں گی جسے "سب کیلئے معلومات "Jordal کا نام دیا گیا ہے بنیادی اہلیتیں طالبعلموں کو بنیادی اہلیتیں سکھانا تعلیم کا ایک اہم حصہ ہے بنیادی اہلیتیں یہ ہیں: پڑھنا حساب کرنا تحریری اظہار کرنا زبانی اہلیتیں ڈیجیٹل اہلیتیں نیشنل ٹیسٹ آٹھویں اور نویں جماعت میں نیشنل ٹیسٹ ہوتے ہیں آٹھویں جماعت کے طلبا و طالبات پڑھنے حساب اور انگلش کے ٹیسٹ دیتے ہیں نویں جماعت کے طلبا و طالبات پڑھنے اور حساب کے ٹیسٹ دیتے ہیں اساتذہ ٹیسٹ چیک کرتے ہیں اور نتائج سے بخوبی وضاحت ہو سکتی ہے کہ طالبعلم کو کن چیزوں پر مزید محنت کرنے کی ضرورت ہے اس لیے طالبعلم کی پیش رفت کے بارے میں بات چیت میں نیشنل ٹیسٹوں پر بھی بات ہوتی ہے سیکھنے کیلئے تدابیر تعلیم کا ایک اور اہم حصہ سیکھنے کی مختلف تدابیر استعمال کرنا ہے سیکھنے کی تدابیر سےطالبعلم کو سیکھنے اور بہتر یاد رکھنے میں مدد ملتی ہے BISON میں طالبعلموں کو کئی مختلف سیکھنے کی تدابیر کا استعمال سکھایا جاتا ہے مثال کے طور پر Jordal skole جائزہ اہم الفاظ VENN ڈایاگرام VØSLE ٹائم الئن آئیڈیا چارٹ کالم نوٹ اور الگ لکھنا Ord/ begrep For-klaring Eks-empler Venn ڈایاگرام آئیڈیا چارٹ کالم نوٹ 4

5 مضامین میں طالبعلم جو کچھ سیکھیں گے ان میں سے کچھ یہ ہیں: نارویجن: نارویجن میں طالبعلموں کو مختلف اصناف میں لکھنے زبانی تعارف پیش کرنے اور مختلف تحریریں پڑھ کر ان میں سے متعلقہ معلومات اخذ کرنے کے قابل ہونا چاہیئے ہم اس بات پر بھی توجہ دیتے ہیں کہ تحریریں روانی اورسمجھ کے ساتھ پڑھی جائیں اور جو تحریریں لکھی جاتی ہیں وہ پڑھنے والے کیلئے موزوں ہوں پڑھنے اور سیکھنے کی تدابیر نارویجن کے مضمون کا ایک اہم حصہ ہیں اور یہ اہم ہے کہ طالبعلم تحریریں پڑھنے اور لکھنے کے مختلف مراحل سے واقف ہوں ریاضی: ریاضی میں طالبعلم بہت سی مشقیں کرتے ہیں اور سیکھتے ہیں تعلیم کے مختلف درجات میں طالبعلموں کو اس قابل ہونا چاہیئے: پہاڑے یاد ہونے چاہیئں سوال حل کرنے سے پہلے حل سوچنا اور ذہن میں اندازہ لگانا کسر اعشاریے والے اعداد اور فیصد کے بيچ تعلق دیکھنا عملی پیمائشوں کا حساب کرنا جیسے لمبائی اور محیط رقبہ اور سطح حجم فاصلہ رفتار اور وقت الجبرا کے سواالت حل کرنا اور مساوات اور تفرق کے سواالت حل کرنا روزمرہ کی اکائیوں جیسے کلو گرام اور گرام کلومیٹر اور میٹر میٹر اور سینٹی میٹر مربع ڈیسی میٹر اور مربع cm 3 کے سواالت سینٹی میٹر لیٹر ( 3 )dm اور ڈاٹا کو ٹیبل اور ڈایاگرام کی شکل میں پیش کرنا اور ایک ڈاٹا میٹریل سے اوسط میڈین )وسطی عدد( اور موڈ )تقسیم تعد د( معلوم کرنا امکان کا تناسب شمار کرنا گراف اور ٹیبل کی شکل میں فنکشنل ویلیو پیش کرنا انگریزی: اچھا ہو گا کہ آپ اپنے بچے سے پوچھیں "آج آپ نے سکول میں کیا سیکھا ہے " انگریزی میں طالبعلم الفاظ اور تراکیب گرامر درست امال فقرے بنانے اور تلفظ سیکھیں گے طالبعلموں کو اس قابل ہونا چاہیئے پہلے سے تیار کر کے زبانی تعارف پیش کرنا بات چیت کرنا مختلف قسم کی تحریریں پڑھنا اور لکھنا طالبعلم جن موضوعات کا علم حاصل کرتے ہیں وہ انگریز ی بولنے والے ممالک کی تاریخ جغرافیہ معاشرتی زندگی اور ثقافت ہیں ہمارا مشورہ ہے کہ سب طالبعلم چھ مہینے میں کم از کم ایک انگریزی کتاب پڑھیں سکول کی الئبریری سے انگریزی کتابیں ادھار مل سکتی ہیں ہائی سکول کے درجے میں طالبعلوں کو ہائر سیکنڈری کے مضامین لینے کا موقع مل سکتا ہے جو طالبعلم ہائی سکول کے مضامین میں اتنی قابلیت رکھتے ہیں کہ وہ ہائر سیکنڈری سطح کے کسی ایک مضمون یا ایک سے زیادہ مضامین کی تعلیم سے استفادہ کر سکتے ہوں انہیں یہ موقع مل سکتا ہے اگر آپ اس بارے میں مزید جاننے میں دلچسپی رکھتے ہیں تو سکول کے کاؤنسلر )صالح کار( سے رابطہ کریں 5

6 Vurdering /اسیسمنٹ )قابلیت کی جانچ( طلبا و طالبات کو معلوم ہونا چاہیئے کہ تعلیم کے اہداف کیا ہیں اور ان کی قابلیت جانچنے میں کن باتوں کو اہمیت دی جاۓ گی یہ اس طرح ممکن بنایا جاتا ہے کہ طالبعلموں کو جانچ کیلئے معیار بتاۓ جاتے ہیں اور اسائنمنٹس اور ٹیسٹوں میں اہداف حاصل کرنے کے حوالے سے نشاندہی کی جاتی ہیں Karakterer /نمبر ہائی سکول میں نمبر اس بنیاد پر دیے جاتے ہیں کہ ایک مضمون کے نصاب میں طے شدہ قابلیت کے اہداف کے حوالے سے طالبعلم کی قابلیت کی کیا سطح ہے اعداد میں ظاہر کیے جانے والے نمبر 1 مطلب یہ ہے: تا 6 ہیں 1 خراب ترین نمبر ہے اور 6 اعلی ترین نمبر ہے اعداد میں نمبروں کا نمبر 1 طالبعلم مضمون میں انتہائی کم قابلیت رکھتا ہے نمبر 2 طالبعلم مضمون میں کم قابلیت رکھتا ہے نمبر 3 طالبعلم مضمون میں کسی قدر قابلیت رکھتا ہے نمبر 4 طالبعلم مضمون میں اچھی قابلیت رکھتا ہے نمبر 5 طالبعلم مضمون میں بہت اچھی قابلیت رکھتا نمبر 6 طالبعلم مضمون میں اعلی ترین قابلیت رکھتا ہے Underveisvurdering /دوران تعلیم نتیجہ دوران تعلیم نتیجے سے مراد وہ سب نتائج ہیں جو طالبعلم دوران تعلیم حاصل کرتا ہے اور اس میں استاد کی جانب سے طالبعلم کو کالسوں میں اپنے کام پر ملنے والی روزانہ راۓ سے لے کر ٹیسٹوں کے نمبروں اور سال میں دو مرتبہ ملنے واال ٹرم رزلٹ سب شامل ہوتے ہیں اپنے بارے میں خود طالبعلم کی راۓ بھی دوران تعلیم نتیجے میں شامل ہوتی ہے /Sluttvurdering اختتامی نتیجہ اختتامی نتیجے سے مراد وہ نمبر ہیں جو طالبعلم کو دسویں جماعت کے بعد سند پر ملتے ہیں اختتامی نتیجے سے پتہ چلتا ہے کہ مضامین کی تعلیم مکمل کرنے پر طالبعلم کی سطح کیا تھی Orden /ڈسپلن og oppførselskarakterer اور کیریکٹر کا نتیجہ باقی سب مضامین کی طرح ڈسپلن اور کیریکٹر کا نتیجہ بھی سال میں دو مرتبہ تیار کیا جاتا ہے ڈسپلن اور کیریکٹر کا نتیجہ 'اچھا' 'کافی اچھا' اور 'اچھا نہیں ہے' کے طور پر ظاہر کیا جاتا ہے 'اچھا' سے مراد بہترین نتیجہ' اور 'اچھا نہیں ہے' سے مراد خراب ترین نتیجہ ہے Orden /ڈسپلن ڈسپلن کا نتیجہ طے کرتے ہوۓ اساتذہ یہ دیکھتے ہیں کہ آیا طالبعلم سکول کے طے کردہ نظم و ضبط کے اصولوں کی پابندی کرتا ہے ڈسپلن کے نتیجے میں یہ بھی شامل ہے کہ کیا طالبعلم اپنے ساتھ کتابیں اور ضروری چیزیں التا ہے آیا وہ سکول کا کام مکمل کرتا ہے اور پیریڈ میں دیر سے پہنچنے کو بھی نظر میں رکھا جاتا ہے /Oppførsel کیریکٹر کیریکٹر کا نتیجہ طے کرتے ہوۓ اساتذہ اس بات کو اہمیت دیتے ہیں کہ طالبعلم دوسرے طالبعلموں اساتذہ اور دیگر عملے کے ساتھ کیسا روی ہ رکھتا ہے اس میں یہ بھی دیکھا جاتا ہے کہ کیا طالبعلم ساتھی طالبعلموں کو تنگ کرنے یا موبنگ )ڈرانے یا پریشان کرنے( میں شامل ہوتا ہے آيا طالبعلم اساتذہ کو بدتمیزی سے جواب دیتا ہے اور آیا طالبعلم کالس کے کام 6

7 کے سلسلے میں استاد کی ہدایات پر عمل کرتا ہے یا نہیں نیز تفریح کے وقفے میں طالبعلم کی حرکات کیسی ہوتی ہیں وجہ کے ثبوت کے بغیر غیر حاضری اور کالسیں چھوڑنے کو کیریکٹر کے اصولوں کی خالف ورزی شمار کیا جاتا ہے انفرادی تعلیمی پالن (IOP) جن طالبعلموں کو خصوصی تعلیم کی ضرورت ہوتی ہے ان کیلئے انفرادی تعلیمی پالن تشکیل دیا جاتا ہے اس پالن سے تعلیم کے اہداف اور مواد کا علم ہوتا ہے اور تعلیم دینے کے طریقے اور انتظام کی وضاحت ہوتی ہے سکول 'تعلیمی و نفسیاتی کاؤنسلنگ سروس' کی جانب سے ماہرانہ جائزے اور خصوصی تعلیم کے فیصلے کی بنیاد پر انفرادی تعلیمی پالن تشکیل دیتا ہے تعلیمی ماحول سب طالبعلموں کو ایسا تعلیمی ماحول پانے کا حق حاصل ہے جو اچھا ہو اور انہیں شامل رکھتا ہو تعلیمی ماحول سے ہماری مراد سکول کے وہ حاالت ہیں جو طالبعلم کی تحصیل علم صحت اورفالح کیلئے اہم ہیں اچھا تعلیمی ماحول پیدا کرنے کیلئے سب لوگوں کا کردار ادا کرنا اہم ہے طالبعلم سرپرست اور سکول کا عملہ سبھی ایک ایسا تعلیمی ماحول بنانے کیلئے اہم ہیں جو سب کو شامل رکھتا ہو اور محفوظ ہو موبنگ گا موبنگ تب واقع ہوتی ہے جب ستانے والے اور ستاۓ جانے والے کے بیچ طاقت کا عدم توازن ہو اور ایسی حرکتیں ایک عرصے تک دہرائی جائیں موبنگ کی نوبت آنے میں کالس کے تعلیمی ماحول کا بہت اثر ہوتا ہے کوئی ماں یا باپ یہ یقین سے نہیں کہ سکتا کہ میرا بچہ کبھی کسی کو موبنگ کا نشانہ نہیں بناۓ گا یا اسے کبھی موبنگ کا نشانہ نہیں بنایا جاۓ موبنگ میں یہ حرکتیں شامل ہو سکتی ہیں: زبانی موبنگ - جیسے چھیڑیں بنانا سوشل موبنگ جیسے کسی کو الگ رکھنا ماد ی موبنگ جیسے کسی کے کپڑے اور چیزیں خراب کرنا نفسیاتی موبنگ جیسے کسی کو دھمکانا یا کچھ کرنے پر مجبور کرنا جسمانی موبنگ جیسے مارنا یا ٹھوکریں لگانا ڈیجیٹل موبنگ جیسے انٹرنیٹ پر کسی کو "بے عزت کرنا" اگر آپ کو موبنگ کے بارے میں پتہ چلے تو سکول کو بچے سب کچھ دیکھتے رہتے ہیں اور جلد ہی سمجھ جاتے ہیں کہ سکول میں کیا ہوتا ہے اکثر وہ بچے جو خود موبنگ میں شامل نہ ہوں وہ صورتحال دیکھ کر گھر میں ذکر کرتے ہیں جو بچہ خود موبنگ کا شکار ہو اسے گھر میں بتانے میں بہت وقت لگ جاتا ہے اس لیے ہم بڑوں کو دوسروں کے بچوں کیلئے بھی ذمہ داری لینی چاہیئے اگر ہمیں پتہ چلے کہ کسی دوسرے بچے کے حاالت ٹھیک نہیں ہیں تو ہمیں والدین اور سکول کو اس بارے میں ضرور بتانا چاہیئے سکول کی ذمہ داری ہے کہ موبنگ روکنے کیلئے اقدامات کرے زیادہ خبرگیری ہوتی ہے انہیں چھوٹے گروپوں میں کام کرنے کا موقع ملتا ہے زیادہ وقت حاصل ہوتا ہے اور اپنی اپنی ضرورت کے لحاظ سےموزوں تعلیم ملتی ہے کورس کی مدت 6 تا 8 ہفتے ہوتی ہے 7

8 رابطے کیلئے تفصیالت نام: عہدہ: فون نمبر: ای میل Rektor )پرنسپل( Halvor Holm Ass. Rektor )اسسٹنٹ پرنسپل( Joachim Hirsch Utviklingsleder Trine Gustafson Underv. Inspektør )سکول انسپکٹر( Sosiallærer )سوشل ٹیچر( Sigrun Skrøvset Elin Rogndokken Kontorleder )آفس انچارج( Hanne Ellertsen Konsulent )ایڈوائزر( Therese Thrane Konsulent )ایڈوائزر( Yassine Erofali Jordal skole میں ہیلتھ سروس نام: Ellen Engfeldt og Julie Frøystad عہدہ: Helsesøster )ہیلتھ سسٹر( Fysioterapeut )فزیو تھراپسٹ( Skolepsykolog )ماہر نفسیات( فون نمبر: مالقات کا وقت: پیر منگل بدھ اور جمعہ ہر بدھ: جمعرات: آپ اپنے بچے کے اولین اور اہم ترین استاد ہیں! 8

Postadresse Postboks Tønsberg

Postadresse Postboks Tønsberg dinamo / ILLUSTRASJONSFOTO: TINE POPPE Postadresse Postboks 2233 3103 Tønsberg Trykk: Flisa Trykkeri AS Besøksadresse Stensberggaten 27 0170 Oslo bufdir.no اقوام متحدہ کا بچوں کا کنونشن یہ کنونشن قرار

Detaljer

آپ کو مدد مل سکتی ہے

آپ کو مدد مل سکتی ہے 2 2 ضروری ہے کہ شادی صرف انسان کے اپنے یہ کے انسان صرف شادی کہ ہے ضروری یہ رضامندی سے ہو آزادانہ فیصلے اور مکمل آزادانہ فیصلے اور مکمل رضامندی سے ہو آپ کو یہ کتابچہ www.tvangsekteskap.no پر اور پبلشر کے

Detaljer

Hjerteliv.no. Demensliv.no آپ کی صحت ہمارا عزیز ترین مقصد!

Hjerteliv.no. Demensliv.no آپ کی صحت ہمارا عزیز ترین مقصد! Din helse vår hjertesak! Nasjonalforeningen for folkehelsen er en frivillig, humanitær organisasjon, med helselag og demensforeninger over hele landet. Vårt mål er å bekjempe hjerte- og karsykdommer og

Detaljer

NNN میں خوش آمدید. Norwegian Food and Allied Workers Union ہامرے ممرب کی حیثیت سے آپ دیکھیں گے کہ آپ کے مفادات کا بہترین ممکن

NNN میں خوش آمدید. Norwegian Food and Allied Workers Union ہامرے ممرب کی حیثیت سے آپ دیکھیں گے کہ آپ کے مفادات کا بہترین ممکن Urdu Norwegian Food and Allied Workers Union NNN میں خوش آمدید ہامرے ممرب کی حیثیت سے آپ دیکھیں گے کہ آپ کے مفادات کا بہترین ممکن طور پر تحفظ کیا جاتا ہے خاص طور پر آپ کی تنخواہ اور رشائط کار کے سلسلےمیں

Detaljer

Urdu مرگی کے بارے میں مخترص معلومات

Urdu مرگی کے بارے میں مخترص معلومات Urdu مرگی کے بارے میں مخترص معلومات HVA ER EPILEPSI? Et epileptisk anfall er uttrykk for en forbigående funksjonsforstyrrelse i hjernen. Dette skyldes en plutselig og ukontrollert forstyrrelse av hjernebarkens

Detaljer

فیصلہ آپ کے ہاتھ میں ہے سالہ بچوں کیلئے انٹرنیٹ اور ذاتی معامالت کی حفاظت کے بارے میں کچھ باتیں

فیصلہ آپ کے ہاتھ میں ہے سالہ بچوں کیلئے انٹرنیٹ اور ذاتی معامالت کی حفاظت کے بارے میں کچھ باتیں فیصلہ آپ کے ہاتھ میں ہے... 9 13 سالہ بچوں کیلئے انٹرنیٹ اور ذاتی معامالت کی حفاظت کے بارے میں کچھ باتیں نارویجن بورڈ آف ٹیکنالوجی نارویجن ڈاٹا انسپیکٹوریٹ اور سنٹر فار انفارمیشن ٹیکنالوجی ان ایجوکیشن کا

Detaljer

آپ اپنے آپ کو کھوئے بغیر اپنائیت کا احساس کیسے پا سکتے ہیں مختلف ثقافتوں میں پرورش پا رہے بچوں کے مابین شناخت کے بارے میں

آپ اپنے آپ کو کھوئے بغیر اپنائیت کا احساس کیسے پا سکتے ہیں مختلف ثقافتوں میں پرورش پا رہے بچوں کے مابین شناخت کے بارے میں آپ اپنے آپ کو کھوئے بغیر اپنائیت کا احساس کیسے پا سکتے ہیں مختلف ثقافتوں میں پرورش پا رہے بچوں کے مابین شناخت کے بارے میں یہ کتابچہ.CAND.POLIT اور مصنف LILL SALOLE کی جانب سے VOKSNE FOR NATIONAL POLICE

Detaljer

گلوٹن کے بغیر صحتمند. Frisk uten gluten گلوٹن کی عدم برداشت کے بارے میں معلومات NORSK CØLIAKIFORENING 1 INFORMASJON OM GLUTENINTOLERANSE

گلوٹن کے بغیر صحتمند. Frisk uten gluten گلوٹن کی عدم برداشت کے بارے میں معلومات NORSK CØLIAKIFORENING 1 INFORMASJON OM GLUTENINTOLERANSE گلوٹن کے بغیر صحتمند گلوٹن کی عدم برداشت کے بارے میں معلومات Frisk uten gluten INFORMASJON OM GLUTENINTOLERANSE NORSK CØLIAKIFORENING 1 Utgitt av Norsk cøliakiforening Oversatt til urdu: Norsk språkservice

Detaljer

Eksamen 18.11.2014. FSP5909/PSP5572 Urdu nivå I Elevar og privatistar/elever og privatister. http://eksamensarkiv.net/ Nynorsk/Bokmål

Eksamen 18.11.2014. FSP5909/PSP5572 Urdu nivå I Elevar og privatistar/elever og privatister. http://eksamensarkiv.net/ Nynorsk/Bokmål Eksamen 18.11.2014 FSP5909/PSP5572 Urdu nivå I Elevar og privatistar/elever og privatister Nynorsk/Bokmål Nynorsk Eksamensinformasjon Eksamenstid Hjelpemiddel Bruk av kjelder Informasjon om oppgåva Kjelder

Detaljer

ہم آپ کی مدد کیلئے موجود ہیں!

ہم آپ کی مدد کیلئے موجود ہیں! 4 UNGDOMSKONTORET Norsk انگڈومسکونٹورٹ / نوجوانوں کا دفتر KIRKEGATA 2B KRONA 4. ETASJE Fritidsklubber کرکیگیٹا 2B کرونا تفریحی مراکز منزل Kongsberg vitensenter devoteket Utekontakten UngInfo Kongsberg

Detaljer

Vær aktiv føl deg bedre

Vær aktiv føl deg bedre اردو/ Urdu سرگرم رہیں بہتری محسوس ہوگی Vær aktiv føl deg bedre جسمانی سرگرمی اور ٹائپ 2 ذیابیطس کا تدارک Fysisk aktivitet og forebygging av diabetes type 2 ٹائپ 1 ذیابیطس کیا ہے انسانی جسم حرکت میں رہنے

Detaljer

Norwegian Food and Allied Workers Union کس طرح کردار ادا کر سک ت ےہ ہ یںى

Norwegian Food and Allied Workers Union کس طرح کردار ادا کر سک ت ےہ ہ یںى ااررددوو Urdu Norwegian Food and Allied Workers Union NNN م یںى شامل ہو جائ یںى مم برىوں ک یىل ئ ےہ یہ کتابچہ آپ کو آگاہ کرتا ہہے کہ NNN کیا ہہے مم برىوں کو کونےس فوائد حاصل ہ یںى مم برى ہو ن ےہ کا کیا

Detaljer

ایمانداری اور ذمہ داری

ایمانداری اور ذمہ داری ہ م ارا عہ د ب رائے ایمانداری اور ذمہ داری سینجنٹا ضابطۂ اخالق ہمارا عہد برائے ایمانداری اور ذمہ داری سینجنٹا ضابطۂ اخالق فہرست مضامین چیرمین اور سی ای او کا مشترکہ پیغام............................ 2.

Detaljer

Denne brosjyren er utgitt med økonomisk støtte fra: Sponsorene har ikke innvirkning på det redaksjonelle innholdet i brosjyren. Kontaktinformasjon:

Denne brosjyren er utgitt med økonomisk støtte fra: Sponsorene har ikke innvirkning på det redaksjonelle innholdet i brosjyren. Kontaktinformasjon: Denne brosjyren er utgitt med økonomisk støtte fra: Sponsorene har ikke innvirkning på det redaksjonelle innholdet i brosjyren Kontaktinformasjon: DIABETESFORBUNDET Postboks 6442 Etterstad, 0605 Oslo Besøksadresse:

Detaljer

Hadrat Amma Jan (ra) gav følgende råd til sin datter, Hadrat Sayyeda Nawab Mubarika Begum Sahiba (ra), ved hennes ekteskapsinngåelse:

Hadrat Amma Jan (ra) gav følgende råd til sin datter, Hadrat Sayyeda Nawab Mubarika Begum Sahiba (ra), ved hennes ekteskapsinngåelse: Hadrat Sayyeda Nusrat Jahan Begum Sahiba (ra) var den fromme hustruen til Hadrat Mirza Ghulam Ahmad, fra Qadian, - Den utlovede Messias (as). Hun var kjent ved sitt kjærlige kallenavn «Hadrat Amma Jan

Detaljer

35. Jalsa Salana. Årskonferanse august Ahmadiyya muslimsk trossamfunn, Norge. I Allahs navn, den mest nåderike, den evig barmhjetige

35. Jalsa Salana. Årskonferanse august Ahmadiyya muslimsk trossamfunn, Norge. I Allahs navn, den mest nåderike, den evig barmhjetige I Allahs navn, den mest nåderike, den evig barmhjetige 35. Jalsa Salana Årskonferanse Ahmadiyya muslimsk trossamfunn, Norge 19. - 20. august 2017 Baitun Nasr moské Søren Bulls Vei 1, 1051 Oslo Furusetmoske.no

Detaljer

? Hvordan leve godt med diabetes? Hvordan unngå å få diabetes

? Hvordan leve godt med diabetes? Hvordan unngå å få diabetes ﺍﺮﺪﻮ Urdu / ﺬﯿﺎﺒﯿﻄﺲ ﻜﮯ ﺒﺎﻮﺠﻮﺪ ﺍﭽﻬﯽ ﺰﻨﺪﮕﯽ ﻜﯿﺴﮯ ﮕﺰﺍﺮی ﺠﺎۓ ﺁپ ﺬﯿﺎﺒﯿﻄﺲ ﻤﯿں ﻤﺒﺘﻼ ﮨﻮﻨﮯ ﺴﮯ ﻜﯿﺴﮯ ﺒﭻ ﺴﻜﺘﮯ ﮨﯿں? Hvordan leve godt med diabetes? Hvordan unngå å få diabetes Utgitt av Diabetesforbundet Originaltekst:

Detaljer

nr 1 2011 årgang 27 Foto: Henrik Harboe

nr 1 2011 årgang 27 Foto: Henrik Harboe nr 1 2011 årgang 27 Foto: Henrik Harboe Ved kreftbehandling av personer med utviklingshemning har man funnet både ukjente og nye bivirkninger på grunn av genetiske tilstander med defekter i DNA. Les side

Detaljer

I Norge er det fem landsdeler som har fått navnet sitt etter hvilken del av landet de ligger i.

I Norge er det fem landsdeler som har fått navnet sitt etter hvilken del av landet de ligger i. RETNINGER Det er fire hovedretninger: øst, vest, nord og sør. Det er også fire retninger til som ligger mellom de fire hovedretningene: nord-øst, sør-øst, nordvest, sør-vest. Vi bruker retningene for å

Detaljer

Fehm e Shariat kurs Lær Shariat kurs. Mufti Kookab Noorani Rogaland Muslim Society 2015

Fehm e Shariat kurs Lær Shariat kurs. Mufti Kookab Noorani Rogaland Muslim Society 2015 Fehm e Shariat kurs Lær Shariat kurs Mufti Kookab Noorani Rogaland Muslim Society 2015 فہرست کورس قرا ن مجید کی ادائیگی(تجوید و قرا ءت) ترجمہ قرا ن و تفسیر مع قواعدترجمہ و قواعد تفسیر نماز کی عملی مشق(نماز

Detaljer

Likeverdig opplæring og flerkulturelle brukere. Nina Lilly Ek og Shaista Ayub

Likeverdig opplæring og flerkulturelle brukere. Nina Lilly Ek og Shaista Ayub Likeverdig opplæring og flerkulturelle brukere Nina Lilly Ek og Shaista Ayub Disposisjon Hvem er vi og hva arbeider vi med Helsetilstand, omfang og forhold som har betydning for helsen for personer med

Detaljer

JORDAL SKOLE. Informasjon til foresatte

JORDAL SKOLE. Informasjon til foresatte JORDAL SKOLE Informasjon til foresatte 1 Skolens pedagogiske plattform Vi tror at alle mennesker vil lære og utvikle seg vi skaper mestringsopplevelser ved å se og anerkjenne sterke sider hos eleven mennesker

Detaljer

Sum DIAGRAM. Mal. Søylediagram نار گراف. Stolpediagram. Sirkeldiagram/ sektordiagram. Linjediagram

Sum DIAGRAM. Mal. Søylediagram نار گراف. Stolpediagram. Sirkeldiagram/ sektordiagram. Linjediagram وثالیه EKSEMPEL اردو URDU نارویجین NORSK DIAGRAM ق شہ سایچي ن Mal سایچي براب ر ہار ج یت جدول ٹیثل Tabell 3 2 4 Søylediagram نار گراف / کالم گراف/ستون گراف 100 90 80 70 60 50 40 30 20 10 0 Øst Vest Nord

Detaljer

Ordliste for TRINN 1

Ordliste for TRINN 1 Ordliste for TRINN 1 (utviklende matematikk-oppgavehefter 1A, 1B,2A, 2B, 3A og 3B, - refleksjonsord som kan hjelpe å forstå oppgaver). Bok og side Ord på norsk I oppgavetekstene står ofte verb i imperativ

Detaljer

Sluttrapport. Forebygging Informasjon til ikke-etniske nordmenn. Prosjektnummer 2013/FBM9235 Det er det indre som teller ( )

Sluttrapport. Forebygging Informasjon til ikke-etniske nordmenn. Prosjektnummer 2013/FBM9235 Det er det indre som teller ( ) Sluttrapport Forebygging Informasjon til ikke-etniske nordmenn Prosjektnummer 2013/FBM9235 Det er det indre som teller (2012-1-615) 1 Forord Stiftelsen Organdonasjon er en liten organisasjon. Vår jobb

Detaljer

آموزش مدیریت تکنالوژویی معلوماتی برای وزارت خانه ها و اداره پالسی تدارکات

آموزش مدیریت تکنالوژویی معلوماتی برای وزارت خانه ها و اداره پالسی تدارکات آموزش مدیریت تکنالوژویی معلوماتی برای وزارت خانه ها و اداره پالسی تدارکات اهداف روز دوم آموزش دوم: روز آشنایی با بخش ( پالن تدارکاتی نظارت (PMIS) تدارکات قراردادهای اعطا شده فرصت های داوطلبی ثبت داوطلبان

Detaljer

Eksamen FSP5831/PSP5520 Dari nivå II Elevar og privatistar / Elever og privatister. Nynorsk/Bokmål

Eksamen FSP5831/PSP5520 Dari nivå II Elevar og privatistar / Elever og privatister.  Nynorsk/Bokmål Eksamen 20.11.2013 FSP5831/PSP5520 Dari nivå II Elevar og privatistar / Elever og privatister Nynorsk/Bokmål Oppgåve 1 سوال اول: در باره تجلیل روز مادر/پدر ۵ جملھ بنویسید. Oppgåve 2 Les teksten og svar

Detaljer

ﮧﯾﺭﺍﺩﺍ April Juni 2008

ﮧﯾﺭﺍﺩﺍ April Juni 2008 اداریہ ا -ن ۲۰۰۸ ء 0 ا ام اورے ا ا ب اور ادب ان En lærrerik, kulturell, og åndelig publikasjon... 1 2 3 4 7 9 : @ ٮ ٮ ٮ 08/07 08/07 سرپرست زر ا ن ا ( ا ;روے نگران ; اس شمارے میں ا -ن ۲۰۰۸ ء ر ام ا i ;روے

Detaljer

Ord og begreper. Norsk Morsmål: Tegning (hvis aktuelt) Få زیاد. Mange. Venstre راست. Høyre باالترین. Øverst

Ord og begreper. Norsk Morsmål: Tegning (hvis aktuelt) Få زیاد. Mange. Venstre راست. Høyre باالترین. Øverst Ord og begreper Norsk Morsmål: Tegning (hvis aktuelt) Få کم Mange زیاد Venstre چپ Høyre راست Øverst باالترین Nederst پاهینترین Lite کم Mye زیاد Flest زیادترین Færrest کمترین Oppe باال Nede پاهین Mellom

Detaljer

در شکل زیر دو بخش S1 و S2 را در نظر بگیرید برای {1}=V مجاورت های A4 و مورد این دو بخش بررسی کنید.

در شکل زیر دو بخش S1 و S2 را در نظر بگیرید برای {1}=V مجاورت های A4 و مورد این دو بخش بررسی کنید. نمونه سئواالت درس پردازش تصویر بر اساس تمرینات پایان فصل 2 و 3 و 8 و 9 کتاب گنزالس )تهیه و تنظیم :حسین امیروداعی( فصل 2-1 وقتی در یک روز روشن وارد یک سینما می شوید مدتی طول می کشد تا بتوانید صندلی خالی

Detaljer

به نام خدا نحوه ی دریافت داده های بورس ایران

به نام خدا نحوه ی دریافت داده های بورس ایران به نام خدا نحوه ی دریافت داده های بورس ایران از مفید تریدر 5 به داینامیک تریدر تهیه کننده : mohammad_ma 1 نرم افزار مفید تریدر رو نصب می کنیم. نرم افزار داینامیک تریدر را نصب می کنیم و تنظیمات آن را بر

Detaljer

start Vi hjelper deg «Hvilke rettigheter har jeg?» «Hva er symptomene på diabetes?» «Tar ikke jeg kontroll over min diabetes, meg.

start Vi hjelper deg «Hvilke rettigheter har jeg?» «Hva er symptomene på diabetes?» «Tar ikke jeg kontroll over min diabetes, meg. Diabetesforbundet / start Vi hjelper deg «Hva er symptomene på diabetes?» «Tar ikke jeg kontroll over min diabetes, tar den kontroll over meg.» «Hvilke rettigheter har jeg?» Velkommen i familien på godt

Detaljer

دعوت نامه. Versjon: dari به اولین مصاحبه با کودکستان خوش آمدید به ولی االمر

دعوت نامه. Versjon: dari به اولین مصاحبه با کودکستان خوش آمدید به ولی االمر Versjon: dari دعوت نامه به اولین مصاحبه با کودکستان خوش آمدید به ولی االمر ما شما را برای بار اول به مصاحبه در کودکستان دعوت می نمایم. ما می خواهیم که به شما به صفت یک فامیل بهترآشنا شویم. بدین ترتیب برای

Detaljer

دبی. NO: Dub Feb 04 - Mar 15 مدارك لازم: خدمات کمیسیون: امکانات CHD 2- CHD 6- توضیحات 1,635,000 ندارد 920,000

دبی.  NO: Dub Feb 04 - Mar 15 مدارك لازم: خدمات کمیسیون: امکانات CHD 2- CHD 6- توضیحات 1,635,000 ندارد 920,000 دبی NO: Dub.512.1607.5447 Feb 04 - Mar 15 مدت اقامت: 3 شب و 4 روز تاریخ شروع: 16 بهمن - 25 اسفند گذرنامه به حداقل 6 ماه اعتبار پرواز رفت و برگشت ایرباس 300-600 ماهان ویزا توریستی 3 شب و 4 روز اقامت در

Detaljer

start Vi hjelper deg «Hvilke rettigheter har jeg?» «Hva er symptomene på diabetes?» «Tar ikke jeg kontroll over min diabetes, meg.

start Vi hjelper deg «Hvilke rettigheter har jeg?» «Hva er symptomene på diabetes?» «Tar ikke jeg kontroll over min diabetes, meg. Diabetesforbundet / www.diabetes.no start Vi hjelper deg «Hva er symptomene på diabetes?» «Tar ikke jeg kontroll over min diabetes, tar den kontroll over meg.» «Hvilke rettigheter har jeg?» CONTOUR XT

Detaljer

زبان مهم است درست انجام دهید!

زبان مهم است درست انجام دهید! OPPVEKST زبان مهم است درست انجام دهید! راهنامیی برای والدین زمان که اطفال با چندین زبان بزرګ میشوند. DARI زبان کلید است برای دوستان اجتامع مکتب علم و کیفیت زندګی. اطفال تان را اجازه دهید تا آموخنت زبان

Detaljer

آموزش رانندگی امروز چهار مرحله و پس از راه اندازی به پایان می رسد.

آموزش رانندگی امروز چهار مرحله و پس از راه اندازی به پایان می رسد. آموزش رانندگی امروز چهار مرحله و پس از راه اندازی به پایان می رسد. پیشنهاد شدە کە شما احتیاج بە ١٠٠ ساعت رانندگی دارید تا کبی بیشتر تجربە پیدا کنید. در مرحلە اول هدف درک خطر و آموزش سیستم ترافیک می باشد.

Detaljer

https://t.me/rizisr https://www.instgrm.com/rizisr.ir موزش لوم تا لیف: استاد رمضان "حیدري" تحتنظر: استاد انجنیر بختیاري"بختیار" سرمربیفزیک موضو ات: عملیههای ا داد الجبری توانها ذر ا داد عبارتهای الجبری

Detaljer

جزوه ی آموزش مقدماتی اتوکد

جزوه ی آموزش مقدماتی اتوکد دانشکده معماری و شهرسازی دانشگاه سمنان جزوه ی آموزش مقدماتی اتوکد کاربرد کامپیوتر در معماری استاد محرم قهرمانی درویش )به همت محمد رسول منصوبی( 9831 باسمه تعالی آموزش نرم افزار اتو کد واحد در این نرم افزار

Detaljer

بسم اهلل الرحمن الرحیم

بسم اهلل الرحمن الرحیم بسم اهلل الرحمن الرحیم آموزشگاه تحلیل داده تخصصی ترین مرکز برنامه نویسی و دیتابیس در ایران معرفی نام (Namespace) فضاهای مدرس : مهندس افشین رفوآ آدرس آموزشگاه : تهران - خيابان شريعتی - باال تر از خيابان

Detaljer

دبی. NO: Dub Mar 17 - Mar 28 مدارك لازم: خدمات کمیسیون: امکانات CHD 6- CHD 2-6 توضیحات.

دبی.  NO: Dub Mar 17 - Mar 28 مدارك لازم: خدمات کمیسیون: امکانات CHD 6- CHD 2-6 توضیحات. دبی NO: Dub.512.1711.1011 Mar 17 - Mar 28 مدت اقامت: 5 شب و 6 روز تاریخ شروع: 27 اسفند - 08 فروردین گذرنامه به حداقل 6 ماه اعتبار پرواز رفت و برگشت ایرباس 300-600 ماهان ویزا توریستی 5 شب و 6 روز اقامت

Detaljer

Eksamen FSP5909 Urdu I PSP5572 Urdu nivå I. Nynorsk/Bokmål

Eksamen FSP5909 Urdu I PSP5572 Urdu nivå I. Nynorsk/Bokmål Eksamen 19.05.2017 FSP5909 Urdu I PSP5572 Urdu nivå I Nynorsk/Bokmål Nynorsk Eksamensinformasjon Eksamenstid Hjelpemiddel Eksamen varer i 5 timar. Alle hjelpemiddel er tillatne, bortsett frå Internett

Detaljer

1 کودکان در خانواده های چند زبانه. جزوه معلوماتی Dari

1 کودکان در خانواده های چند زبانه. جزوه معلوماتی Dari کودکان در خانواده های چند زبانه جزوه معلوماتی Dari 1 کودکان در خانواده های چند زبانه مقدمه این جزوه معلوماتی درباره ده پرسشی ست که والدین بیشرت وقت ها درباره رشد چند زبانی کودکان می پرسند. این جزوه معلوماتی

Detaljer

ما اینجا در خدمت شما قرار داریم!

ما اینجا در خدمت شما قرار داریم! UNGDOMSKONTORET KIRKEGATA 2B KRONA 4. ETASJE Fritidsklubber Kongsberg vitensenter devoteket Utekontakten UngInfo Kongsberg Arrangementer og aktiviteter Vi er her for deg! KULTUR OG VELFERD / UNGDOMSKONTORET

Detaljer

برای آوردن برنامه از ویندوز ابتدا از خط شروع start قسمت all program را انتخاب کرده و سپس از میکروسافت آفیس برنامه پاور پوینت را بر می گزینیم

برای آوردن برنامه از ویندوز ابتدا از خط شروع start قسمت all program را انتخاب کرده و سپس از میکروسافت آفیس برنامه پاور پوینت را بر می گزینیم آموزش powerpoint Powerpointچیست برای آوردن برنامه از ویندوز ابتدا از خط شروع start قسمت all program را انتخاب کرده و سپس از میکروسافت آفیس برنامه پاور پوینت را بر می گزینیم پنجره ای مطابق شکل باز می شود

Detaljer

مهندسی نرم افزار قمی

مهندسی نرم افزار قمی 1 کتاب مرجع درس و اسالید ها: مهندسی نرم افزار مهندسی نرم افزار یان سامرویل. مترجم: پور فاطمی عین هللا جعفرنژاد قمی 2 فرآیند های نرم افزار فرآیند نرم افزار مجموعه ای از فعالیت ها که منجر به تولید محصول

Detaljer

Dubai. NO: Dub Aug 27 - Sep 10 DATE: 95/06/20 ایرلاین کمیسیون. Time Square Hotle Dubai - Deira. Saffron Hotel - Al Rigga Street

Dubai. NO: Dub Aug 27 - Sep 10 DATE: 95/06/20 ایرلاین کمیسیون. Time Square Hotle Dubai - Deira. Saffron Hotel - Al Rigga Street NO: Dub.505.3006.2529 DATE: 95/06/20 3 شب و 4 روز Dubai Aug 27 - Sep 10 06 شهریور - 20 شهریور ایرلاین ساعت پرواز روزهاي پرواز مدارك لازم : خدمات تور : از : 1395/06/06 تا : 1395/06/20 شنبه ها یکشنبه ها

Detaljer

کاربرد رایانه در شیمی رسم نمودارها

کاربرد رایانه در شیمی رسم نمودارها هو العلیم دانشکده علوم گروه شیمی کاربرد رایانه در شیمی رسم نمودارها رحمت اله پورعطا 1395-96 انواع نمودارها برای رسم نمودا از منوی Insert گروه Chart می توان انواع مختلف نمودار را انتخاب کرد. هر نمودار معموال

Detaljer

اصول کامپیوتر ۱ مبانی کامپیوتر و برنام

اصول کامپیوتر ۱ مبانی کامپیوتر و برنام اصول کامپیوتر ۱ هسازی مبانی کامپیوتر و برنام»جلس هی پنجم«دانشکد هی علوم ریاضی - دانشگاه شهید بهشتی مسال اول ۱۳۸۹-۹۰ نی نفروش مدرس : سید علی کتا نفروش گردآوری و تألیف : سید علی کتا 1 حق هر نوع استفاده متعلق

Detaljer

5/12/2010 زبا ياشی اس بهی. مریم رستگارپور دانشگاه آزاد اسالمی واحد ساوه بهار 89

5/12/2010 زبا ياشی اس بهی. مریم رستگارپور دانشگاه آزاد اسالمی واحد ساوه بهار 89 1 زبا ياشی اس بهی : ارائه مریم رستگارپور mriausaveh@yahoo.com دانشگاه آزاد اسالمی واحد ساوه بهار 89 1 3 يرجع درش www.assembly.blogfa.com www.rastgarpour.com www.ehsan7150.tk فصم س و زبان اسمبلی 2 5 ص رت

Detaljer

Sum NYNORSK Dari دری EKSEMPEL DIAGRAM. Mal. Vunne Tapt Uavgjort جدول. Tabell. Søylediagram گراف ستونی.

Sum NYNORSK Dari دری EKSEMPEL DIAGRAM. Mal. Vunne Tapt Uavgjort جدول. Tabell. Søylediagram گراف ستونی. NYNORSK Dari دری EKSEMPEL DIAGRAM Mal Tabell جدول Vunne Tapt Uavgjort 3 2 4 Søylediagram گراف ستونی 100 90 80 70 60 50 40 30 20 10 0 Øst Vest Nord Stolpediagram گراف میله ای sektor 4: 13 % sektor 1: 13

Detaljer

پروژه کارشناسی دانشجو : رضا رضایی شماره دانشجویی : استاد راهنما : دکتر دولت شاهی دانشگاه آزاد اسالمی واحد خمینی شهر

پروژه کارشناسی دانشجو : رضا رضایی شماره دانشجویی : استاد راهنما : دکتر دولت شاهی دانشگاه آزاد اسالمی واحد خمینی شهر 1 پروژه کارشناسی موضوع : آنالیز پاسخ فرکانسی) FRA ( دانشجو : رضا رضایی شماره دانشجویی : 301901019 استاد راهنما : دکتر دولت شاهی دانشگاه آزاد اسالمی واحد خمینی شهر نیمسال دوم سال تحصیلی 39-39 2 فهرست مطالب

Detaljer

جزوه آموزشی نرم افزار 1 InDesign

جزوه آموزشی نرم افزار 1 InDesign جزوه آموزشی نرم افزار 1 InDesign آشنایی با نواحی کاری ناحیه کاری شامل پنجره سند board Paste جعبه ابزار و پالتهای شناور می باشد. جعبه ابزار شامل ابزارهایی است برای انتخاب موضوعات کار با تایپ ترسیم مشاهده

Detaljer

برای شما که مشکل خواب دارید

برای شما که مشکل خواب دارید برای شما که مشکل خواب دارید تعداد زیادی از پناهندگان در یک مقطع زمانی دچار مشکالت خواب میشوند. بعضی ها این مشکالت خواب را هر شب دارند و عده ای فقط گاهی اوقات. در بیشتر موارد این مشکالت میتواند بصورت بخواب

Detaljer

4 -برای تغییر نام فایلی که در یکی از پوشه ها ذخیره شده است بعد از کلید راست روی آن کدام گزینه را انتخاب میکنیم د(فایل زیپ شده

4 -برای تغییر نام فایلی که در یکی از پوشه ها ذخیره شده است بعد از کلید راست روی آن کدام گزینه را انتخاب میکنیم د(فایل زیپ شده نمونه سواالت امتحانی 1- کام یک ز خصوصیات حافظه RAM نمیاش الف( حافظه فقط خواننی است (اطالعات این حافظه مانگار نیست (اطالعاتی که وار کامپیوتر می شون اتا وار این حافظه می شون (ه این حافظه حافظه فعال گفته

Detaljer

جواب این معلومات را در دفترچە خودرو در قسمت ٨ )وزن( می شود پیدا کرد. چە مقدار بار می توانید با یک تریلر یدک بکشید

جواب این معلومات را در دفترچە خودرو در قسمت ٨ )وزن( می شود پیدا کرد. چە مقدار بار می توانید با یک تریلر یدک بکشید چە مقدار بار می توانید با یک تریلر یدک بکشید جواب این معلومات را در دفترچە خودرو در قسمت ٨ )وزن( می شود پیدا کرد. 1 Hva er største tillatte totalvekt på tilhenger denne bilen kan dra? رانندگی با تریلر

Detaljer

آموزش روال مدیریت امور مشتریان :

آموزش روال مدیریت امور مشتریان : و 1 آموزش روال مدیریت امور مشتریان ( خدمات پس از فروش ) آموزش روال مدیریت امور مشتریان : ورود به برنامه : در دسکتاپ روی آیکن برنامه دوبار کلیک کرده تا صفحه ورودی برنامه باز گردد و سپس با وارد کردن نام

Detaljer

آشنایی با محیط عمومی Excel 2007

آشنایی با محیط عمومی Excel 2007 آشنایی با محیط عمومی Excel 2007 هنگامی که صحفه گسترده Excel را باز می کنید نواری تحت عنوان Ribbon وجود دارد که جایگزین نوار استاندارد در Versionهای قدیمی می باشد. در باالی نوار ریبن نوار عنوان وجود دارد

Detaljer

تازه وارد در سویدن مستحق مساعی ویژ ه جهت جایگزینی و استقرار هستند خوش آمدید.

تازه وارد در سویدن مستحق مساعی ویژ ه جهت جایگزینی و استقرار هستند خوش آمدید. Sida: 1 av 5 Dari Ny i Sverige (textversion av filmen nyanland.arbetsformedlingen.se) فیلم - تازه وارد در سویدن در باره فیلم سالم و به فیلم راهنما برای کسانیکه در سویدن اجازه اقامت دریافت نموده اند و مستحق

Detaljer

اطالعات ویژه متقاضیان

اطالعات ویژه متقاضیان : farsi Informasjon til enslige mindreårige asylsøkere اطالعات ویژه متقاضیان پناهندگی تنهای زیر 18 سال برای شما که بین 15 تا 18 سال دارید 02 آیا شما زیر 18 سال هستید آیا برای تقاضای حفاظت و حمایت یعنی

Detaljer

مجتمع آموزشي آرمان صدرا انيميشن سازي با نرم افزار. Swish Max4 يزد- ميدان آزادي خيابان شهيد مطهري.

مجتمع آموزشي آرمان صدرا انيميشن سازي با نرم افزار. Swish Max4 يزد- ميدان آزادي خيابان شهيد مطهري. مجتمع آموزشي آرمان صدرا انيميشن سازي با نرم افزار Swish Max4 يزد- ميدان آزادي خيابان شهيد مطهري 81851471-81845373 www.armansadra.com ٢ آموزش انیمیشن سازی با نرم افزار سویش مکس نویسنده محمد مرادی 4931

Detaljer

صلیب سرخ DARI ردیابی و پیامهای صلیب سرخ

صلیب سرخ DARI ردیابی و پیامهای صلیب سرخ صلیب سرخ ردیابی و پیامهای صلیب سرخ DARI بیجوکس موامبا 5 سال. در راه بازگشت به خانه. یک اتوبوس پر از اطفال خردسال در راه رفتن به فرودگاه کینشاسا. کودکان برای بازگشتن به خانه خیلی ذوق زده هستند. همبستگی

Detaljer

بسمه تعالی متقاضیان بخش کسر خدمت تنها میتوانند از یگان اصلی محل خدمتی خود پروژه اخذ کنند

بسمه تعالی متقاضیان بخش کسر خدمت تنها میتوانند از یگان اصلی محل خدمتی خود پروژه اخذ کنند بسمه تعالی روال جدید تأیید نامههای بکارگیری در بنیاد نخبگان تاکنون روند به این صورت بود که نامههای شروع به کار ارسالی از سازمان ارائه کننده پروژه به بنیاد پس از بررسی در بنیاد رد یا تأیید میشدند ولی با

Detaljer

http://eksamensarkiv.net/

http://eksamensarkiv.net/ Oppgåve 1 Svar på spørsmålet under ved å skrive ein kort, samanhengande tekst på 2-3 setningar på persisk. Oppgåve 2 در میان چھار فصل سال شما کدام فصل سال را بیشتر دوست دارید چرا Les teksten under, og

Detaljer

استفاده از افزونه RESX بومی سازی برنامه های WPF با استفاده از فایلهای RESX. عنوان مقاله : Localization یا

استفاده از افزونه RESX بومی سازی برنامه های WPF با استفاده از فایلهای RESX. عنوان مقاله : Localization یا در این مقاله بومی سازی )تعیین زبان نمایشی برنامه با توجه به نیاز کاربر( بومی سازی روش های مختلفی وجود دارد که ویژگیهای WPF را از منابع RESX تعبیه شده واکشی کرده و استفاده کنیم. در برنامه های WPF را بررسی

Detaljer

ناکدوک زا تیامح ناکدوک یارب اه نیرتهب

ناکدوک زا تیامح ناکدوک یارب اه نیرتهب حمایت از کودکان بهترین ها برای کودکان ادارە حمایت از کودکان در ناروی ادارە حمایت از کودکان باید بە کودکان نوجوانان و خانوادەها در زمانی کە وضعیت در خانە سخت شدە است و یا بە هر علت دیگری کە کودک احتیاج

Detaljer

آموزش Word2007 بهمراه تصویر ) تهیه شده در تالر بزرگ کامپیوتر (

آموزش Word2007 بهمراه تصویر ) تهیه شده در تالر بزرگ کامپیوتر ( www.mihandownload.com آموزش Word2007 بهمراه تصویر ) تهیه شده در تالر بزرگ کامپیوتر ( فهرست قسمت های مختلف آموزش نرم افزار : Word2007 رابطه کاربر نرم افزار Word کار با اسناد ذخیره سازی اسناد باز کردن اسناد

Detaljer

word ب. Backspace ج. maximize د. close 4. برای بستن یک کادر محاورهای از کدام کلید استفاده میشود الف. Esc ج. Alt

word ب. Backspace ج. maximize د. close 4. برای بستن یک کادر محاورهای از کدام کلید استفاده میشود الف. Esc ج. Alt word نمونه سواالت رس کارگاه آشنایی ا کامپیوتر ارش 1. رای حذف قطعی فایل یا پوشه ه طوری که قال ازیای ناش کام کلی استفاه میشو الف. Delete. Backspace. Backspace shift +. Delete shift + 2. رای عکس گرفتن از

Detaljer

صفحه گسترده )1( Excel

صفحه گسترده )1( Excel کارگاه 10 صفحه گسترده )1( Excel چگونه می توانید جدولی از داده های عددی و متنی برای انجام محاسبات ایجاد کنید چگونه می توانید محاسبات مورد نظر خود را روی داده های جدول انجام دهید چگونه می توانید از فرمول

Detaljer

تحلیل الگوریتم های بازگشتی

تحلیل الگوریتم های بازگشتی تحلیل الگوریتم های بازگشتی n.razavi@tabrizu.ac.ir ۱۳۹۵ سید ناصر رضوی توابع بازگشتی 2 درخت H توابع بازگشتی. محاسبهی فاکتوریل ب.م.م. دنباله ی هانوی برجهای فیبوناچی مرتب سازی ادغامی بازگشتی. توابع تحلیل روش

Detaljer

آموزش Word اجرای برنامه Microsoft Word 7002 به صورت زیر عمل می کنیم :

آموزش Word اجرای برنامه Microsoft Word 7002 به صورت زیر عمل می کنیم : آموزش Word 7002 در این نوشتار به بررسی نرم افزار واژه پرداز Microsoft Word 7002 می پردازیم. به کمک این نرم افزار می توانیم هر متنی را به زبان انگلیسی یا فارسی تایپ کرده و در لزوم جداول یا تصاویر نیز به

Detaljer

معرفی برنامه ذخیره عملیاتی :

معرفی برنامه ذخیره عملیاتی : معرفی برنامه ذخیره عملیاتی : دوره زمانی همکاري برنامه 1 خرداد تا 1 شهریورماه می باشد. روزهاي کاري شامل تمام روزهاي هفته به استثناي پنجشنبه جمعه و تعطیلات رسمی می باشد. کلیه مشترکین صنعتی با قدرت قراردادي

Detaljer

حق من حق تو حق ما یک رهنمای کوچک برای زنانی باتجریه با پناهجوی

حق من حق تو حق ما یک رهنمای کوچک برای زنانی باتجریه با پناهجوی یک رهنمای کوچک برای زنانی باتجریه با پناهجوی با جرأت باشید توانمند سازی در زمان فعلی پروژه ی MUT )جرأت( زنان مهاجر و زنان پناهجو دارنده یک تجربه ی مشترکی اند. آنها در یک کشوری زندگی میکنند که بسیاری اوقات

Detaljer

آموزش طراحی وب سایت بانرم افزار WYSIWYG web builder9

آموزش طراحی وب سایت بانرم افزار WYSIWYG web builder9 آموزش طراحی وب سایت بانرم افزار WYSIWYG web builder9 درباره من:من سینا اکبری متولد 1377 ومدیر 1/26/ وبسایت weandyou.ir میباشم. چون در اینترنت هیچ منبع رایگانی برای آموزش این نرم افزار بسیار عالی و پر کاربرد

Detaljer

1 محاسبۀ روشنایی. 1- زیاد)باالتر از )60km/h -2 متوسط) )km/h

1 محاسبۀ روشنایی. 1- زیاد)باالتر از )60km/h -2 متوسط) )km/h 1 محاسبۀ روشنایی در ناحیۀ محاسبات یک شبکه تعریف می شود که شامل تعدادی نقطه است که محاسبات روشنایی در آن نقاط صورت میگیرد. شما میتوانید تعداد و نحوۀ قرار گیری این نقاط را به صورت دستی تعیین کنید. یا این

Detaljer

جوشکاری اکسی استیلن مقدمه

جوشکاری اکسی استیلن مقدمه جوشکاری اکسی استیلن مقدمه به منظور ایجاد اتصال بین دو یا چند قطعه نیاز به آماده سازی و تمهیدات خاص احساس می شود. برای اثبات این موضوع دو قطعه را در نظر بگیرید که بدون اعمال فشار کنار هم قرار گرفته اند.

Detaljer

ارتباط با پایگاه داده درDreamweaver

ارتباط با پایگاه داده درDreamweaver فصل هشتم - ارتباط با پایگاه داده در 119 Dreamweaver ارتباط با پایگاه داده درDreamweaver فصل هشتم هدفهای رفتاری: پس از آموزش این فصل هنرجو میتواند: 1 -با سیستم مدیریت پایگاه دادهMySQL توسطنرمافزارDreamweaver

Detaljer

ادارە حمایت از کودکان

ادارە حمایت از کودکان ادارە حمایت از کودکان بهترین ها برای کودک ادارە حمایت از کودکان در نروژ ادارە حمایت از کودکان باید بە کودکان نوجوانان و خانوادەها در زمانی کە وضعیت در منزل سخت و دشوار شدە است و یا بە هر علت دیگری کە کودک

Detaljer

نرم افزار Excelیک برنامه صفحه گسترده است. صفحه گسترده به برنامه هایی گفته میشود که اطالعات متنی و عددی را در قالب جدول نگهداری میکنند.

نرم افزار Excelیک برنامه صفحه گسترده است. صفحه گسترده به برنامه هایی گفته میشود که اطالعات متنی و عددی را در قالب جدول نگهداری میکنند. نام دوره : آموزش Excel EXCELچیست نرم افزار Excelیک برنامه صفحه گسترده است. صفحه گسترده به برنامه هایی گفته میشود که اطالعات متنی و عددی را در قالب جدول نگهداری میکنند. ساختار جدولی صفحات این گونه برنامه

Detaljer

شما درمان خواهد شد. DAri

شما درمان خواهد شد. DAri توبرکلوز )مرض سل( شما درمان خواهد شد DAri در ابتدا وقتی که به من گفته شده که توبرکلوز دارم چندان پریشان نشدم.حداقل می دانستم که مشکل من چیست. اما با گذشت زمان کم کم بیماری در نظرم جدی تر شد. و وقتی که

Detaljer

اتوکد دوبعدی طراحی و نماگیری به کمک کامپیوتر به صورت اتوماتیک به طور کلی نرم افزارها در سه زمینه مورد استفاده قرار می گیرند.

اتوکد دوبعدی طراحی و نماگیری به کمک کامپیوتر به صورت اتوماتیک به طور کلی نرم افزارها در سه زمینه مورد استفاده قرار می گیرند. ))جلسه اول:(( اتوکد نرم افزاری است که برای ترسیم نقشه های مهندسی و صنعتی و معماری بکار می رود.این نرم افزار از محصوالت شرکت آمریکایی auto desk است.نرم افزار اتوکد امکان ایجاد ترسیمات دو و سه بعدی را دارا

Detaljer

Kommunestyre- og fylkestingsvalget 2011

Kommunestyre- og fylkestingsvalget 2011 INFORMASJON Kommunestyre- og fylkestingsvalget 2011 Viktig informasjon til deg som skal stemme Spesielt om valget i Oslo side 7 9 Kommunestyre- og fylkestingsvalget 2011 Kommunestyret er kommunens høyeste

Detaljer

با کلیک روی گزینه فوق وارد یک کاربرگ خالی اکسل میشویم. در تصویر زیر یک کاربرگ خام را مشاهده میکنید. حذف صفحه آغازین انتخاب کنید.

با کلیک روی گزینه فوق وارد یک کاربرگ خالی اکسل میشویم. در تصویر زیر یک کاربرگ خام را مشاهده میکنید. حذف صفحه آغازین انتخاب کنید. آشنایی اولیه با اکسل 2016 15 با کلیک روی گزینه فوق وارد یک کاربرگ خالی اکسل میشویم. در تصویر زیر یک کاربرگ خام را مشاهده میکنید. حذف صفحه آغازین برای اینکه صفحه آغازین اکسل را حذف کنید تا پس از اجرای نرمافزار

Detaljer

جدا کردن ضایعات غذایی با استفاده از کیسه

جدا کردن ضایعات غذایی با استفاده از کیسه جدا کردن ضایعات غذایی با استفاده از کیسه های سبز. کیسه های سبز به شما کمک می کند تا ضایعات غذایی خود را به گازهای زیستی تبدیل کنید آیا می دانستید که تقریبا نیمی از تمام زباله هایی که درون سطل زباله خود

Detaljer

نوزاد رها شده از بند پوشک نوشته کریستین گراس لوه مترجم: فاطمه سادات حسینی

نوزاد رها شده از بند پوشک نوشته کریستین گراس لوه مترجم: فاطمه سادات حسینی نوزاد رها شده از بند پوشک نوشته کریستین گراس لوه مترجم: فاطمه سادات حسینی این کتاب را به دو گل زندگی ام بنیامین و دنیل تقدیم می کنم که از بدو تولد دریچه ذهن مرا به روی چیزهایی گشودند که کودکان می خواهند

Detaljer

جزوه آموزش نرم افزار اکسس 0202

جزوه آموزش نرم افزار اکسس 0202 جزوه آموزش نرم افزار اکسس 0202 ویژه درس کاربرد رایانه در حسابداری )3 ) دانشکده فنی پسران شهرضا )خوارزمی( مدرس: مهندس امیر حسین حریری نیمسال دوم سال تحصیلی 69-0961 مایکروسافت اکسس: مایکروسافت اکسس یکی از

Detaljer

یاد بگیر فارسی بنویسی و بخوانی!

یاد بگیر فارسی بنویسی و بخوانی! یاد بگیر فارسی بنویسی و بخوانی! 1 به ویدئویی که گذاشته ایم گوش بده! سپس به این سواالت جواب بده: الف در این ویدئو چند صدای س می شنوی بنویس: می شنوی بنویس: ز ب چند صدای می شنوی بنویس: ه ج چند صدای 2 به ترتیب

Detaljer

Stortings- og sametingsvalget 2009

Stortings- og sametingsvalget 2009 INFORMASJON Viktig informasjon til deg som skal stemme Stortings- og sametingsvalget 2009 Valgdagen er 14. september. Husk legitimasjon! Parliamentary election 14 September 2009. For information in English,

Detaljer

تاثیر تکنولوژی )به صورت خاص کامپیوتر و اینترنت( بر کودکان

تاثیر تکنولوژی )به صورت خاص کامپیوتر و اینترنت( بر کودکان تاثیر تکنولوژی )به صورت خاص کامپیوتر و اینترنت( بر کودکان فاطمه حسن نژاد)ورودی 09( مقدمه فناوری کامپیوتر بطور وسیع در جامعه گسترش پیدا کرده است و با تمامی جنبه های زندگی از مدرسه تا محل کار خدمات بانکی

Detaljer

Kommunestyre- og fylkestingsvalget 2011

Kommunestyre- og fylkestingsvalget 2011 INFORMASJON Kommunestyre- og fylkestingsvalget 2011 Viktig informasjon til deg som skal stemme Valgdagen er 12. september. Husk legitimasjon! Kommunestyre- og fylkestingsvalget 2011 Kommunestyret er kommunens

Detaljer

فهرست مطالب فامیل و فرد حقوق اطفال خشونت مرد علیه زن و خشونت با نزدیکان دربارۀ سویدن 117

فهرست مطالب فامیل و فرد حقوق اطفال خشونت مرد علیه زن و خشونت با نزدیکان دربارۀ سویدن 117 عکس: Colourbox ۴. حقوق و وجایب فرد فهرست مطالب برابری و حقوق بشر محافظت در مقابل تبعیض فامیل و فرد حقوق اطفال خشونت مرد علیه زن و خشونت با نزدیکان دربارۀ سویدن 117 م س اوات و حقوق بشر Jämlikhet یا مساوات

Detaljer

1 کودکان در خانواده های چند زبانه. جزوه معلوماتی Persisk

1 کودکان در خانواده های چند زبانه. جزوه معلوماتی Persisk کودکان در خانواده های چند زبانه جزوه معلوماتی Persisk 1 کودکان در خانواده های چند زبانه پیش درآمد این جزوه درمورد 10 پرسشی است که معموال خانواده ها در مورد رشد چند زبانه کودکان خود مطرح میکنند. عالوه برآن

Detaljer

فصل 7: روانشناسی مثبت گرا در سازمان

فصل 7: روانشناسی مثبت گرا در سازمان فصل 7: روانشناسی مثبت گرا در سازمان تهیه و تنظیم: دکتر روح اله تولایی (عضو هیا ت علمی دانشگاه شهید بهشتی) نسخه شماره دو / پاییز 1393 روانشناسی مثبت گرا: علم روانشناسی در آغاز به جاي مطالعه سلامت روان تنها

Detaljer

ما همراه شما هستیم. Farsi دفتر جوانان UNGDOMSKONTORET باشگاه تفریحی. Fritidsklubber مرکز علمی کنگسبرگ-دیوتک. Kongsberg vitensenter devoteket

ما همراه شما هستیم. Farsi دفتر جوانان UNGDOMSKONTORET باشگاه تفریحی. Fritidsklubber مرکز علمی کنگسبرگ-دیوتک. Kongsberg vitensenter devoteket UNGDOMSKONTORET دفتر جوانان KIRKEGATA 2B KRONA 4. ETASJE KIRKEGATA 2B KRONA طبقه چهارم Fritidsklubber باشگاه تفریحی Kongsberg vitensenter devoteket مرکز علمی کنگسبرگ-دیوتک Utekontakten UngInfo Kongsberg

Detaljer

dinamo / ILLUSTRASJONSFOTO: TINE POPPE Postboks Tønsberg Stensberggaten Oslo Trykk: Flisa Trykkeri AS bufdir.no

dinamo / ILLUSTRASJONSFOTO: TINE POPPE Postboks Tønsberg Stensberggaten Oslo Trykk: Flisa Trykkeri AS bufdir.no dinamo / ILLUSTRASJONSFOTO: TINE POPPE ﺁﺩﺭﺱ ﭘﺳﺕ Postboks 2233 3103 Tønsberg Trykk: Flisa Trykkeri AS ﺁﺩﺭﺱ ﻣﺭﺍﺟﻌﻪ Stensberggaten 27 0170 Oslo bufdir.no کنوانسیون کودکان سازمان ملل متحد این کنوانسیون قاطعانە

Detaljer

Kommunestyre- og fylkestingsvalet 2011

Kommunestyre- og fylkestingsvalet 2011 INFORMASJON Kommunestyre- og fylkestingsvalet 2011 Viktig informasjon til deg som skal røyste Valdagen er 12. september. Hugs legitimasjon! Kommunestyre- og fylkestingsvalet 2011 Kommunestyret er det høgaste

Detaljer

Demokrati og diktatur دموکراسی ودیکتاتوری. Demokrati - Bestemme sammen دموکراس تصمیم گیری با هم

Demokrati og diktatur دموکراسی ودیکتاتوری. Demokrati - Bestemme sammen دموکراس تصمیم گیری با هم Demokrati og diktatur Demokrati - Bestemme sammen Demokrati, også kalt folkestyre, er en betegnelse på en styreform hvor folket har muligheten til å delta i viktige beslutninger. Muligheten til å påvirke

Detaljer

Kommunestyre- og fylkestingsvalet 2011

Kommunestyre- og fylkestingsvalet 2011 INFORMASJON Kommunestyre- og fylkestingsvalet 2011 Viktig informasjon til deg som skal røyste Røyste via Internett? side 7 9 Kommunestyre- og fylkestingsvalet 2011 Kommunestyret er det høgaste organet

Detaljer

قوانین نظم و ترتیبات

قوانین نظم و ترتیبات قوانین نظم و ترتیبات 1. اهداف این قوانین نظم و ترتیبات میتواند به محیط یادگیری و کاری برای شاگردان و همچنین رشد و پیشرفت تواناییهای اجتماعی آنها کمک کند. این قوانین شامل مقررات نظم و نحوه رفتار و کردار

Detaljer

بسم اهلل الرحمن الرحیم

بسم اهلل الرحمن الرحیم 1 بسم اهلل الرحمن الرحیم 2 دانشکده دندانپزشکی پایان نامه جهت اخذ مدرک دکترای حرفه ای در رشته دندانپزشکی عنوان: طراحی و ارزیابی کارایی نرم افزار کمک آموزشی ضایعات دهان فک و صورت محل انجام پژوهش: دانشکده

Detaljer